Mar
03
2011

Download Humsafar – Farhat Ishtiyaq

فرحت اشتیاق ایک بہترین لکھاری ہیں. انکی تحریریں محبّت، قدروں، روایات اور رشتوں کے گرد گھومتی ہیں. فرحت اپنے بارے میں کہتی ہیں کہ لکھنے کا شوق مجھے بچپن سے تھا لیکن میں نے کبھی اسے اس انداز سے اہمیت دے کر نہیں سوچا تھا کہ مجھے باقاعدگی سے لکھنا اور اپنی تحریروں کو چھپوانا چاہیے۔ شعاع میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے بارے میں پڑھ کر میرا دل چاہنے لگا کہ مجھے بھی اس مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے اپنا پہلا نوولٹ خوشبو، بدل، چاند، ہوا، شعاع میں پوسٹ کیا اور میرا بچپن کا بچھڑا اور بھولا ہوا شوق ایک دم ہی بیدار ہو گیا۔

ابتدا میں جب میں نے لکھنا اور اپنی تحریریں شائع کروانا شروع کیا تو میرا خیال تھا کہ یہ کچھ دنوں کا شوق ہے تھوڑے ہی دِن میں ، میں اس کام سے بور ہو کر اسے چھوڑ دونگی مگر اب تک تو ایسا نہیں ہوا ہے اور میں بڑی مستقل مزاجی سے لکھتی چلی جا رہی ہوں ان دنوں زندگی کا بچھونا لکھنا اور پڑھنا ہی بنا ہوا ہے۔


فرحت اشتیاق ایک بہترین لکھاری ہیں. انکی تحریریں محبّت، قدروں، روایات اور رشتوں کے گرد گھومتی ہیں. فرحت اپنے بارے میں کہتی ہیں کہ لکھنے کا شوق مجھے بچپن سے تھا لیکن میں نے کبھی اسے اس انداز سے اہمیت دے کر نہیں سوچا تھا کہ مجھے باقاعدگی سے لکھنا اور اپنی تحریروں کو چھپوانا چاہیے۔ شعاع میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے بارے میں پڑھ کر میرا دل چاہنے لگا کہ مجھے بھی اس مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے اپنا پہلا نوولٹ خوشبو، بدل، چاند، ہوا، شعاع میں پوسٹ کیا اور میرا بچپن کا بچھڑا اور بھولا ہوا شوق ایک دم ہی بیدار ہو گیا -

Mar
02
2011

Momin Ki Farasat Ho Tou Kaafi Hai Ishara

ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھکو گوارا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلّی، نہ بخارا

جس سمت میں چاہے صفت سیلِ رواں چل
وادی یہ ھماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِدارا

حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشہ کو بناسکتے ہیں خارا

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارہ

محروم رہا دولتِ دریا سے وہ غواّص
کرتا نہیں جو صحبتِ ساحل سے کنارا

دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا

دنیا کو ہے پھر معرکۂ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا

اللہ کو پامردیٔ مومن پہ بھروسا
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

تقدیر اِمم کیا ہے؟ کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارہ

اخلاصِ عمل مانگ نیاگانِ کہن سے
شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را

 

Mar
01
2011

Hisaar e Muhabbat By Faiza Iftikhar

فائزہ افتخار ایک منجھی ہوئی قلمکار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔


فائزہ افتخار اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتی ہیں۔آجکل مزاحیہ سیریلز بھی لکھ رہی ہیں



Feb
28
2011

Monday Motivation: Those Sweet Words!

Original article

Do you actually hear how you talk to others? Are you able to define the tone of your speech? I just wish if I could gauge the tone of my voice and could feel the way others perceive my words. In all these years I have learnt that the way a person talks greatly reflects the kind of person he is, what are his values, what are his beliefs and importantly it highlights his family and upbringing.

Answers to all these questions can be derived from these lines, said by Dr. Heng:

“Never, never, ever raise your voice- ninety percent of the friction of daily life is caused by the wrong tone of voice and the wrong words.”

Soft words fabricated into gentle tone-this is what we all need to adapt. Kind words when said in kind tone can do wonders. This manner has some miraculous power, it would soften the hard hearts, turn away the wrath, and it may brighten up some one’s day, or may bring an end to conflicts providing smooth ways to our relationships and can spread smiles and waves of love all around.

I have always believed that Relations are strong if based on harmony, if planted and germinated with love, if taken care with tender touch and they expand with sweetness when watered with soft words. Relationships dwindle when they get air of hostility; they wither when showered with anger and almost perish when this hard speech turns into conflicts.

We tend to be quick to criticize others when they make mistakes, but often forget to point out when they do something right. It only takes a minute each day to tell somebody who crosses your path what you appreciate about them, or just reflect a bright smile. Your words and gestures may brighten his gloomy day. Be courteous, be suave; it might bestow you with miracles. You never know who silently says a prayer in your favor and Allah fulfills it.

Simple but important tips to summarize:

  • Watch out for the words before you utter them.
  • Make a list of sweet, kind and gentle words in your mind
  • Filter out the nasty and bad words. Trash them.
  • Spread love with your words.
  • Be the force of good and never criticize your friends in front of others, because harsh criticism never makes a person, it breaks. It shatters the real person inside making him resistant and defensive.
  • Tell truth, and never lie.
  • Talk in a manner which is neither slow nor harsh; neither a murmur nor aloud.
  • Be careful not to clad your speech with flattery and avoid over talking.
  • Add an ingredient of humor in your talks and praise people for what they are.
  • Appreciate good things in life, speak gently and that should unbelievably change you and the immediate little world around you!

Feb
26
2011

Jo Chaley Tou Jaan Se Guzar Gaye By Maha Malik

ماہا ملک ایک منجھی ہوئی قلمکار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔ ماہا ملک اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتی ہیں۔


انکے کئی ناولوں کو ڈرامائی شکل دی جا چکی ہے جب کے متعدد پر کام جاری ہے



Feb
24
2011

عمیرہ احمد کی پیرکامل سے ایک غزل

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

سرِ طور سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

نہ ہو ان پہ میرا بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی

مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی

تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے
مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی

جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو کریں آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی

اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو قتیل دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

۔ نصیر ترابی

Page 5 of 46« First...34567...102030...Last »