Category Archive: Urdu Poetry

Mar
02
2011

Momin Ki Farasat Ho Tou Kaafi Hai Ishara

ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھکو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلّی، نہ بخارا جس سمت میں چاہے صفت سیلِ رواں چل وادی یہ ھماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِدارا حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر …

Continue reading »

Feb
24
2011

عمیرہ احمد کی پیرکامل سے ایک غزل

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی سرِ طور سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا بس نہیں، کہ یہ عاشقی …

Continue reading »

Feb
05
2011

ضمیرِ عالمِ انسانیت

11113345

ضمیرِ عالمِ انسانیت خبر ہے تجھے شرار و شعلہ کی زد میں ہے وادی کشمیر تجھے خبر ہے کہ جنّت نشاں یہ وادی لہو لہو ہُوئی جاتی ہے دستِ قاتل سے جہاں یہ روشنی خُوشبو بکھرتی تھی کبھی وہاں پہ خاک ہُوئی جا رہی ہے آزادی وہ پھُول اُگاتی زمیں اور گیت گاتی زمیں وفا …

Continue reading »

Jan
21
2011

Download Kuliyat-e-Iqbal

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف …

Continue reading »

Jan
15
2011

پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں

photo

اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو ! اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی ہے اسی بندوق کی نالی ہے میری سمت کہ جو ! اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی ہے پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں ! پھر میرے شہر …

Continue reading »

Jan
02
2011

ماں کی یاد میں

1208215928DDZCt6

یہ نظم امجد اسلام امجد نے اپنی والدہ کے انتقال پر لکھی جو انکی ماں کے انتقال سے لے کر ١٠ دنوں میں مکمل ہوئی میں جدھر گیا میں جہاں رہا میرے ساتھ تھا وہی ایک سایہ مہرباں وہ جو ایک پارہ ابر تھا سر آسماں پس ہر گماں وہ جو ایک حرف یقین تھا …

Continue reading »

Page 2 of 1012345...10...Last »