میں نکالوں گا سبھی ارمان بکرا عید پر کھائوں گا دنبے کی پوری ران بکرا عید پر یا الہٰی بھیج دے اچھا سا کوئی جانور ورنہ ہو جائونگا میں قربان بکرا عید پر عید کے دن بوٹیوں کو تو ترستا ہی رہا کاش ہو جائے ترا چالان بکرا عید پر جس گھڑی رشوت کے بکرے …
Category Archive: Funny Poetry
Jul
26
2009
پرانی موٹر
عجب اک بار سا مردار پہیوں نے اٹھایا ہے اسے انساں کی بد بختی نے جانے کب بنایا ہے نہ ماڈل ہے نہ باڈی ہے نہ پایہ ہے نہ سایہ ہے پرندہ ہے جسے کوئی شکاری مار لایا ہے کوئی شے ہے کہ بیّنِ جسم و جاں معلوم ہوتی ہے کسی مرحوم موٹر کا دھواں …












Recent Comments