Category Archive: Amjad Islam Amjad

Jan
30
2012

Khilonay By Amjad Islam Amjad

toys

کھلونوں کی دکانوں میں کھلونے ہی کھلونے ہیں ہزاروں رنگ ہیں انکے ، ہزاروں روپ ہیں انکے کبھی ہنستے، کبھی روتے، کبھی نغمے سناتے ہیں چمکتی موٹروں میں آنے والے خوش لباس و خوش نما بچے جدھر دیکھیں جہاں پر ہاتھ رکھ  دیں ، ان کھلونوں کے وہی مالک، وہی قابض، وہی آقا ٹھرتے ہیں …

Continue reading »

Apr
16
2011

Dard Phail Jaye Tou

Open Hands

درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے دل دھڑکتا رہتا ہے آرزوگزیدوں کے حوصلے نہیں چلتے دشتِ بے یقینی میں آسرے نہیں چلتے رہرؤں کی آنکھوں میں منزلیں نہ جب تک ہوں ، قافلے نہیں چلتے اک ذرا توجہ سے دیکھئے تو کُھلتا ہے لوگ اِن پہ چلتے ہیں ، راستے نہیں چلتے سوچنے …

Continue reading »

Mar
05
2011

Download Mausam Acha hai by Amjad Islam Amjad

mausam acha hai_09M

کتاب، موسم اچھا ہے شاعر، امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد نے آبائي شہر سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کي اور ايم اے او کالج لاہور سے ايک ليکچرار کي حيثيت سے عملي زندگي کا آغاز کيا، 1975 سے 1979 تک پاکستان ٹيلي ويثرن پر ڈائريکٹر کي حيثيت سے کام کرتے رہے، اس کے بعد …

Continue reading »

Jan
02
2011

ماں کی یاد میں

1208215928DDZCt6

یہ نظم امجد اسلام امجد نے اپنی والدہ کے انتقال پر لکھی جو انکی ماں کے انتقال سے لے کر ١٠ دنوں میں مکمل ہوئی میں جدھر گیا میں جہاں رہا میرے ساتھ تھا وہی ایک سایہ مہرباں وہ جو ایک پارہ ابر تھا سر آسماں پس ہر گماں وہ جو ایک حرف یقین تھا …

Continue reading »

Nov
11
2010

ہر پَل دھیان میں بسنے والے لوگ

Amjad Islam Amjad

ہر پَل دھیان میں بسنے والے لوگ افسانے ہو جاتے ہیں آنکھیں بوڑھی ہو جاتی ہیں خواب پرانے ہو جاتے ہیں ساری بات تعلق والی جذبوں کی سچّائی تک ہے مَیل دلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں منظر منطر کِھل اُٹھتی ہے پیراہن کی قوسِ قزح موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور …

Continue reading »

Oct
24
2010

Download Pas-e-Guftugu by Amjad Islam Amjad

pas-e-guftugu

یہ کتاب امجد اسلام امجد کی چند بہترین کاوشوں کا مجموعہ ہے۔ امجد اسلام امجد نے آبائي شہر سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کي اور ايم اے او کالج لاہور سے ايک ليکچرار کي حيثيت سے عملي زندگي کا آغاز کيا، 1975 سے 1979 تک پاکستان ٹيلي ويثرن پر ڈائريکٹر کي حيثيت سے کام کرتے …

Continue reading »

Page 1 of 41234