PakFellows Blog

The Heartbeat Of Pakistan

Entries for the ‘Amjad Islam Amjad’ Category

اے ارضِ وطن

اک نظم لکھیں
اے ارضِ وطن، ہم تیرے لئے اک نطم لکھیں
تتلی کے پروں سے رنگ چنیں
اُن سازوں سے آہنگ چنیں
جو روح میں بجتے رہتے ہیں
اور خواب بُنیں اُن پھولوں کے
جو تیری مہک سے وابستہ
ھر آنکھ میں سجتے رہتے ہیں
ہر عکس ہو جس میں لا ثانی
ہم ایسا اک ارژنگ چنیں
تتلی کے پروں سے رنگ چنیں
اور نطم [...]

Comments (1)

Dasht-e-Talab by Amjad Islam Amjad

اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے
دشتِ طلب میں جا بجا‘ سنگِ گرانِ خواب تھے
حشر کے دن کا غلغلہ‘ شہر کے بام و دَر میں تھا
نگلے ہوئے سوال تھے‘ اُگلے ہوئے جواب تھے
اب کے برس بہار کی‘ رُت بھی تھی اِنتظار کی
لہجوں میں سیلِ درد تھا‘ آنکھوں میں اضطراب تھے
خوابوں کے [...]

Leave a Comment

کبھی ان کی پیاس تو دیکھتے

میرے خوش نظر میرے خوش ادا
وہ جو عمر بھر رہے منتظر کسی التفات کی آس میں
کبھی خواہشوں کے فریب میں ، کبھی واہموں کے لباس میں
کسی دل شکن سے گریز میں ، کسی جانگسل سے ہراس میں
وہ جو اس طرح ہوے بےنشاں کے جوں اوس جذب ہو گھاس میں
وہی لوگ تھے یہاں روز و [...]

Leave a Comment

Tribute to Amjad Islam Amjad By Dr Younis Butt

وہ ادب کے گنجے گراں مایہ میں سے ہے- اس کا سر اوپر سے خالی ہے حالانکہ ہمارے ہاں شعراءکا اندر سے خالی ہوتا ہے- اس کے پاس سنوارنے کو بال نہیں تو کیا ہوا‘ دھونے کو منہ تو بہت ہے-
بات بات پر لطیفہ سناتا ہے- جس دن محفل میں سنجیدہ ہو‘ [...]

Comments (6)

Ya Sami Ya Baseer

ہجوم غم سے جس دم آدمی گھبرا سا جاتا ہے
تو ایسے میں
اسے آواز پر قابو نہیں رہتا
وہ اتنے زور سے فریاد کرتا ، چیختا اور بلبلاتا ہے
کہ جیسے وہ زمیں پر اور خدا ہو آسمانوں میں
مگر ایسا بھی ہوتا ہے
کہ اس کی چیخ کی آواز کے رکنے سے پہلے ہی
خدا کچھ اس قدر نزدیک سے [...]

Leave a Comment

Dil e Bekhabar Zara Hausla

کوئی ایسا گھر بھی ہے شہر میں جہاں ہر مکین ہو مطمئن!
کوئی ایسا دن بھی کہیں پہ ہے جسے خوفِ آمدِ شب نہیں!
یہ جو گرد بادِ زمان ہے ، یہ ازل سے ہے ، کوئی اب نہیں
دلِ بے خبر ذرا حوصلہ !
یہ جو خار ہیں تیرے پاؤں میں ، یہ جو زخم ہیں تیرے ہاتھ [...]

Comments (3)

Download Zara Phir Se Kehna By Amjad Islam Amjad

کتاب : ذرا پھر سے کہنا
شاعر : امجد اسلام امجد

امجد اسلام امجد نے آبائي شہر سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کي اور ايم اے او کالج لاہور سے ايک ليکچرار کي حيثيت سے عملي زندگي کا آغاز کيا، 1975 سے 1979 تک پاکستان ٹيلي ويثرن پر ڈائريکٹر کي حيثيت سے کام کرتے رہے، اس کے [...]

Leave a Comment





  • Most Popular Posts

  • Recent Comments

  • Archives

  • Categories