Category Archive: Ahmed Faraz

Jan
15
2011

پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں

photo

اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو ! اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی ہے اسی بندوق کی نالی ہے میری سمت کہ جو ! اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی ہے پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں ! پھر میرے شہر …

Continue reading »

Dec
16
2010

Yeh Meri Ghazlein by Ahmed Faraz

yeh meri ghazlein_AO9

یہ کتاب احمد فراز کی غزلوں کا خوبصورت مجموعہ ہے۔ احمد فراز کو ٹين ايجرز کا شاعر کہہ کر پرے رکھ ديا جاتا رہا، ليکن فراز اس تمام منفي پروپيگنڈہ سے بے نياز ہو کر ايسي خوبصورت شاعري تخليق کرتے رہے کہ اردو شاعري کے کسي تذکرے ميں اسے نظر انداز کرنا ممکن نہيں، فراز …

Continue reading »

Feb
13
2009

Asbab e Halakat – Ahmed Faraz

میں تو ہر طرح کے اسباب ِہلاکت دیکھوں اے وطن کاش تجھے اب کے سلامت دیکھوں وہ جو قاتل تھے، وہ عیسا نفسی بیچتے ہیں وہ جو مجرم ہیں ،انہیں اہل ِعدالت دیکھوں وہ جو بے ظرف تھے اب صاحب ِمیخانہ ہوئے اب بمشکل کوئی دستار سلامت دیکھوں گردنیں ٹوٹی ہوئی، سر ہیں خمیدہ جن …

Continue reading »