PakFellows Blog

The Heartbeat Of Pakistan

Entries for the ‘Urdu Literature’ Category

Download Joke Dar Joke by Younas Butt

کتاب – جوک در جوک
تحریر – یونس بٹ
ڈاکٹر محمد یونس بٹ مزاح لکھنے کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ انہوں نے درجنوں مزاحیہ کتابیں اور ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں، جن کو ہر سطح پر عوام میں بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ہلکے پھلکے الفاظ ان کی پہچان ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اپنی تحریروں میں [...]

Leave a Comment

Download Novel Husna aur Husn Aara by Umera Ahmed

کتاب – حسنہ اور حسن آرا
تحریر – عمیرہ احمد

اس کتاب میں عمیرہ احمد نے حسبِ معمول ایک حسّاس موضوع کو چھیڑا اور بہترین اختمام کو پہنچایا ہے. اس تحریر میں نہ صرف دو ٹوک حقیقت بیان کی بلکہ انسان کی کوتاہیوں کو اس زاویئے سے پیش کیا ہے کہ ان کی اصلاح کی جا سکے. [...]

Leave a Comment

Friday Funnies: Aik Sabaq Geography ka

جغرافیہ میں سب سے پہلے یہ بتایا جاتا ہے کہ دنیا گول ہے۔ ایک زمانے میں بے شک یہ چپٹی ہوئی تھی۔ پھر گول قرار پائی۔ گول ہونے کا فا ئدہ یہ ہےکہ لوگ مشرق کی طرف سے جاتے ہیں مغرب کی طرف جا نکلتے ہیں۔ کو ئی ان کو پکڑ نہیں سکتا۔ اسمگلروں، مجرموں [...]

Leave a Comment

Download Novel Abdullah By Hashim Nadeem

ناول عبدللہ
مصنف ہاشم ندیم

حالیہ سروے کے مطابق عبداللہ دورِ حاضر کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔ عبداللہ سے پہلے ہاشم ندیم کے دو ناول ،بچپن کا دسمبر اور ،خدا اور محبت بیناالااقوامی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔مصنّف کا تعلق بلوچستان سے ہے اور بنیادی طور پر سول سروس کے شعبے سے [...]

Comments (2)

Download Novel Mairi Zaat Zarra-e-Benishan by Umera Ahmed

کتاب — میری ذات ذرّہ بے نشاں

تحریر — عمیرہ احمد

عمیرہ احمد نے یہ کہانی ایک نہایت حسّاس موضوع پر لکھی ہے۔ ایک بار پھر عمیرہ احمد اپنے ہی معاشرے کی کوتاہیوں کو سامنے لائی ہیں جہاں لوگ ‘نیک انسان’ کا پیرامیٹر صرف ظاہری اوصاف کے مد نظر بناتے ہیں۔ لیکن اللہ باطن کا [...]

Comments (3)

Download Novel La Haasil by Umera Ahmed

خواہشات پوری کرنے کی لگن جب انتہا پر پہنچ جائے تو دریا کے کنارے بیٹھ کر بھی پانی نظر نہیں آتا۔ سمندر کنارے بیٹھ کر بھی انسان تشنہ رہ جاتا ہے۔ پیروں کے نیچے زمین تنگ لگنے لگتی ہے۔ یہ کہانی ایسے ہی ایک کردار کی ہے جسے خواہشات کی ہوس عروج کی چوٹی سے [...]

Leave a Comment

Download Novel Dil Se Niklay Hain Jo Lafz By Farhat Ishtiyaq

یہ ناول فرحت اشتیاق نے تحریر کیا ہے. جب فرحت اشتیاق سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنی تمام تحریروں میں سے کون سی سب سے زیادہ پسند ہے توانہوں نے جواب دیا “دل سے نکلے ہیں جو لفظ“ ۔
ًفرحت کہتی ہیں خامیاں تو یقیناً اس ناول میں بھی رہ گئی [...]

Leave a Comment