السلام علیکم، دوستو۔ عمیرہ احمد کا کوئی نیا ناول کافی عرصے بعدپھرمنظرِ عام پر آیا ہے۔ ان کا سلسلہ وار ناول “عکس″ کی پہلی قسط اگست کے پاکیزہ ڈائیجسٹ میں شائع ہوئی ہے، تو ہم نے سوچا کیوں نہ پاک فیلوز پر آپ سب کے ساتھ اس کو شئیر کیا جائے۔ ہم انشاءاللہ اپنے فورم …
Category Archive: Urdu Literature
Jul
30
2011
بانو قدسیہ کے قلم سے
سوچ دو طرح کی ہوتی ہے۔ایک سوچ علم سے نکلتی ہے اور ریگستان میں جا کر سوکھتی ہے۔دوسری سوچ وجدان سے جنم لیتی ہے اور باغ کے دہانے پر لے جاتی ہے۔ان ہی دو قسم کے خیالات سے دو طرح کا رہنا سہنا جنم لیتا ہے۔ایک رہنا سہنا علم اور تجویز سے جنم لیتا ہے،اس …
May
01
2011
بِل سے بِلبلانے تک
بجلی آنی جانی شے ہے – بجلی موجود ہو تو خوامخواہ ٹی وی دیکھنے کو دل کرتا ہے ، ٹی وی کھولتے ہی اطلاع ملتی ہے کے ککھ نہی ریا – کہیں سے کوئی اناؤنسر چّلا رہا ہے کے چینی غائب ہو گیی، گھی مہنگا ہوگیا ، انڈیا نے پانی بند کر دیا ، اگلے …
Apr
10
2011
اصلاح مطلوب ہے
ہر آدمی کا بچہ بڑا ہو کر ایک آدمی بنتا ہے اور پھر فارغ بھی ہوتا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور سوچتا ہے۔ یوں تو مجھے بھی بہت کام کرنے ہوتے ہیں مگر زیادہ کام دیکھ کر کچھ کرنے کو جی نہیں کرتا اور صرف کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں لیکن آج تو …
Apr
01
2011
Download Shehr-e-Bemisaal by Bano Qudsia
بانو قدسیہ کو لکھتے ہوئے اب پانچ دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے۔ اردو اور پنجابی، وہ دونوں کی زبانوں میں لکھتی رہی ہیں۔ انہوں نے ناول، کہانیاں اور ڈرامے لکھے جو اب ستائیس کے لگ بھگ کتابوں پر مشتمل ہیں۔ اردو پڑھنے والا کون ہو گا جو ان کے نام اور کام …
Mar
06
2011
موٹر سائیکل گردی
سائیکل گردی کے بعد موٹر سائیکل ایک فیشن ایبل سواری سمجھی جاتی تھی، جبکہ آج کل اسے “آنجیکشن ایبل سوار“ سمجھا جاتا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے ہمارے ملک میں پے در پے دہشت گردی کی وارداتیں کر کے عوام کو اتنا دہشت زدہ کر ڈالا ہے کہ اب اگر کسی بازار …














Recent Comments