PakFellows Blog

The Heartbeat Of Pakistan

Entries for the ‘Pakistan’ Category

اے ارضِ وطن

اک نظم لکھیں
اے ارضِ وطن، ہم تیرے لئے اک نطم لکھیں
تتلی کے پروں سے رنگ چنیں
اُن سازوں سے آہنگ چنیں
جو روح میں بجتے رہتے ہیں
اور خواب بُنیں اُن پھولوں کے
جو تیری مہک سے وابستہ
ھر آنکھ میں سجتے رہتے ہیں
ہر عکس ہو جس میں لا ثانی
ہم ایسا اک ارژنگ چنیں
تتلی کے پروں سے رنگ چنیں
اور نطم [...]

Comments (1)

Download Himaqatein By Shafiq ur Rehman

اردو کے مزاحيہ ادب ميں شفيق الرحمن ايک معتبر نام ہے۔ اور اگر يہ کہا جائے کہ جديد مزاحيہ ادب ميں ان کا نام سر فہرست ہے تو مبالغہ نہ ہو گا۔  شفيق الرّحمن کے پلاٹ اور کردار زندگی کے واقعی حالات سے زیادہ قریب ہیں اور افسانے بلند پائے کے [...]

Leave a Comment

پولیس تھانہ

گزشتہ دنوں میرےایک دوست کوغلطی سے پولیس پکڑ کر لے گئی یاد رہے یہ غلطی میرے دوست کی نہیں پولیس کی تھی، لہٰذا اسے فوراٌ یعنی تین دن بعد چھوڑ دیا گیا مجھے اس کی خوش قسمتی پر رشک آ رہا تھا، جسے بلا وجہ جیل میں رہنے کی سعادت نصیب [...]

Leave a Comment

Download Aik Muhabbat Sau Afsaney by Ashfaq Ahmed

اشفاق احمد مرحوم ہمارے ملک کے جانے پہچانے افسانہ نویس تھے۔ ان کی تخلیقات تمام تر محاسن کے ساتھ ساتھ فکر و دانش سے آراستہ ہوتی ہیں‘ وہ قارئین کے ذہن کو سوچ کی نئی راہوں سے متعارف کراتی ہیں۔ ان کے فکری رویوں پر صوفیانہ [...]

Comments (1)

Download Ebook Kuliyat e Habib Jalib

اردو شاعر۔ دسوہہ ضلع ہوشیار پور ’’بھارتی پنجاب‘‘ میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی سکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ 15 سال کی عمر سے مشق سخن شروع کی ۔ ابتدا میں جگر مراد آبادی سے متاثر تھے اور روایتی غزلیں کہتے تھے۔ آزادی کے بعد کراچی آگئے [...]

Leave a Comment

Iblees Ki Majlis e Shura

After the first century of Mohammad P.B.U.H and his close companions, Islam started being wrapped by concepts that either were crafted or were borrowed by other religions. Unfortunately such concepts became exactly Islam in next centuries. This was the time when an attempt of conveying the real objective of Islam and removing the veils of [...]

Comments (3)

Download Novel Pyar Ka Pehla Shehar by Mustansar Hussain Tarar

پیار کا پہلا شہر مستنصر حسين تارڑ کا ایک ناول ہے۔ یہ ان کے پیرس کے سفر سے ماخوذ ہے۔پاسکل اور سنان کی دوستی اور علیحدگی ناول کا مرکزی خیال ہے۔
”پیار کا پہلا شہر ”جو ابھی تک بیسٹ سیلر ہے ۔ بقول مستنصر حسین تارڑ صرف اس ایک ناول میں [...]

Leave a Comment





  • Most Popular Posts

  • Recent Comments

  • Archives

  • Categories