اردو ہے جس کا نام
Culture, Education, Food For Thought, History, Pakistan, Urdu Literature
یوُ این آئی نے ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آج دنیا بھر میں بولی جانے والی تقریباً سات ہزار زبانوں میں سے نصف زبانوں کے وجود کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
.لِونگ ٹنگز انسٹیٹیوٹ آف اِنڈینجرڈ لینگویجز نامی ادارہ جو زبانوں کے متروک ہونے کے خطرات پر کام [...]






