Iqbal – Aik Baap Ki Haisiyat Se (Part 2)
Continued from Part 1…
مجھے کہانیوں کی کتابیں پڑھنے کا بھی شوق تھا۔ باغ و بہار (قصہ چہار درویش) حاتم طائی، طلسم ہو شربا اور عبد الحلیم شرر کے سب ناول پڑھ ڈالے تھے۔ ساتویں جماعت کے امتحان کے قریب میرے ہاتھ الف لیلہ لگ گئی اور یہ کتاب مجھے اتنی اچھی لگی کہ رات گئے [...]






