ناول عبدللہ
مصنف ہاشم ندیم

حالیہ سروے کے مطابق عبداللہ دورِ حاضر کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔ عبداللہ سے پہلے ہاشم ندیم کے دو ناول ،بچپن کا دسمبر اور ،خدا اور محبت بیناالااقوامی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔مصنّف کا تعلق بلوچستان سے ہے اور بنیادی طور پر سول سروس کے شعبے سے منسلک ہیں۔

عبدللہ ، دراصل عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے انوکھے سفر کی ایک لازوال داستان ہے – جسکا پورا خاکہ ہماری دنیا کے بلکل متوازی چلتی ایک دوسری دنیا کے اسرار و رموز کے گرد گھومتا ہے



Similar Articles at PakFellows Blog: