Download Novel Dil Se Niklay Hain Jo Lafz By Farhat Ishtiyaq

یہ ناول فرحت اشتیاق نے تحریر کیا ہے. جب فرحت اشتیاق سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنی تمام تحریروں میں سے کون سی سب سے زیادہ پسند ہے توانہوں نے جواب دیا “دل سے نکلے ہیں جو لفظ“ ۔
ًفرحت کہتی ہیں خامیاں تو یقیناً اس ناول میں بھی رہ گئی ہوں گی مجھ سے لیکن یہ ناول میرے دل کے بہت قریب ہے اور مجھے بے حد پیارا ہے۔ ان کا پسندیدہ ہیرو اسی ناول کا ایک کردار عمر حسن ہے جس کی حساسیت اور قربانی کا جذبہ قابل تحسین ہے۔
اس ناول نے پڑھنے والوں میں بہت مقبولیت حاصل کی۔ آپ بھی فرحت کا یہ ناول پڑھیں اور دیکھیں کہ کیا خاص بات ہے اس میں جو یہی ناول انکا فیورٹ ہے۔







Leave a Reply