کتاب حاصلHaasil
تحریر عمیرہ احمد

بعض دفعہ جو چیز آپ کو نظر آتی ہے وہ فریب ہوتا ہے دھوکہ ہوتا ہے، نظر کا دھوکہ۔ اور جب تک یہ بات پتا چلتی ہے بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ اتنی دیر کہ نہ آپ آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے۔

عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ حاصل میری زندگی کی چند اہم تحریروں میں سے ایک ہے….میرے خیال میں میری ابتدائی تحریروں میں سے سب سے میچور اور بہتر یہی تحریر ہے جو بعد میں آنے والے میرے ناول لاحاصل کی بنیاد بنی….دونوں تحریروں میں کیا تعلق ہے یہ آپ پڑھنے کے بعد طے کریں۔۔۔

انسان ساری زندگی حاصل سے لاحاصل اور لاحاصل سے حاصل کی طرف سفر کرتا رہتا ہے….اور یہی سفرانسان کی اپنی زندگی کا حاصل بھی ہے۔۔۔

حاصل “اسی” سفر کا آغاز ہے۔ آئیے”سفر“ شروع کرتے ہیں۔


DownloadPDF


Similar Articles at PakFellows Blog: