Originally taken from QasarulKutub:
کتاب — راجہ گدھ
تحریر — بانو قدسیہ
بانو قدسیہ کا نام کون نہیں جانتا۔ وہ ادبی ناول نگاری میں ایک نمایاں ترین نام ہیں۔ ان کے لکھے ہوئے ناول راجہ گدھ کو اردو ادب کے بڑے ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
راجہ گدھ (۱۹۸۱ء) موضوع کے لحاظ سے تو منفرد ہے لیکن زبان بھی بے حد رواں اور سلیس ہے۔ بانو نے ثقیل الفاظ سے اجتناب برتا ہے۔ چونکہ ناول کا زمانہ جدید ہے اور اس کے کردار اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں پر مشتمل ہیں اس لئے وہ اپنی گفتگو میں انگریزی زبان کے الفاظ بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ اردو زبان کے متبادل لفظ کو استعمال نہ کرکے انہوں نے فضا میں مصنوعی پن نہیں آنے دیا۔
ان کا موضوع ایک ایسا معاشرہ ہے جو عشق لاحاصل کا شکار ہے۔ جو روحانی سے زیادہ جسمانی حوالے رکھتا ہے۔ اور اس سے معاشرے میں انتشار پیدا ہوتا ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ روحانی نظریات کو چھوڑ کر محبت کا نظریہ اپنانا چاہیے۔
Similar Articles at PakFellows Blog:
- Download the ICC World Cup 2011 Schedule
- View and Manage Downloads from a Statusbar in Firefox
- Download Shehzad Roy’s latest album “Qismat Apnay Haat Mein” [192 kbps]
- Opera 9.6 is officially out
- Yahoo! Messenger 9.0 is out










3 comments
good says:
June 5, 2010 at 5:55 pm (UTC 5)
plz koi mujy btay k ya novel kaisy doenload krna hy.
plz tell me a whole method.
Saqib Mansoor says:
February 17, 2011 at 8:13 pm (UTC 5)
I Like Banu Qudisa RAJA GID
very Nice thesis on social and male female Relationship.
Samah says:
February 19, 2011 at 7:27 pm (UTC 5)
Thanks for your visit! Indeed this book holds a very unique philosophy.