وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر
یہ فرحت اشتیاق کا ایک مکمل ناول ہے جسے قارئین نے بےحد پسند کیا
فرحت اشتیاق ایک بہترین لکھاری ہیں. انکی تحریریں محبّت، قدروں، روایات اور رشتوں کے گرد گھومتی ہیں. فرحت اپنے بارے میں کہتی ہیں کےلکھنے کا شوق مجھے بچپن سے تھا لیکن میں نے کبھی اسے اس انداز سے اہمیت دے کر نہیں سوچا تھا کہ مجھے باقاعدگی سے لکھنا اور اپنی تحریروں کو چھپوانا چاہیے۔ شعاع میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے بارے میں پڑھ کر میرا دل چاہنے لگا کے مجھے بھی اس مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے اپنا پہلا نوولٹ خوشبو، بدل، چاند، ہوا، شعاع میں پوسٹ کیا اور میرا بچپن کا بچھڑا اور بھولا ہوا شوق ایک دم ہی بیدار ہو گیا -
ابتدا میں جب میں نے لکھنا اور اپنی تحریریں شائع کروانا شروع کیا تو میرا خیال تھا کے یہ کچھ دنون کا شوق ہے تھوڑے ہی دِن میں ، میں اس کام سے بور ہو کر اسے چھوڑ دونگی مگر اب تک تو ایسا نہیں ہوا ہے اور میں بری مستقل مزاجی سے لکھتی چلی جا رہی ہوں ان دنوں زندگی کا بچھونا لکھنا اور پڑھنا ہی بنا ہوا ہے۔
وہ کہتی ہیں کہ انٹرویو دینا، اپنے بارے میں بات کرنا ہمیشہ سے میرے لئے بیحد کٹھن رہا ہے . میں ١٠٠٠، ١٥٠٠ صفحات کا ناول بآسانی لکھ سکتی ہوں مگر اپنے متعلق چند جملے لکھنا بھی میرے لئے جوے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے۔










3 comments
1 ping
sobia shahid says:
July 4, 2011 at 8:42 am (UTC 5)
very very interesting and heart touching novel.main aj tak bhi is novel k asar se nhi nikal saki
great novel by great writer.
Mehmil ibrahim says:
January 7, 2012 at 3:28 pm (UTC 5)
simply great .Farhats novels are great :good:
Naushad Khan says:
November 13, 2012 at 9:40 am (UTC 5)
Mera naam Naushad hai. Agar aapke liye mumkin ho to mujhe romantic novel ka web address reply karen. Mujhe romantic kahaniyan bahut pasand hain..
Allah Hafiz….
Download Novel Dil Se Niklay Hain Jo Lafz By Farhat Ishtiyaq | Tea Break says:
December 10, 2009 at 4:53 pm (UTC 5)
[...] Download Novel ‘Wo jo qarz rakhtay thay jaan par’ By Farhat Ishtiyaq [...]