Download Novel Amar Bail – By Umera Ahmed

عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ایم ۔اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اور اس وقت وہ ٹی و ی کے لئے بھی لکھ رہی ہے۔
ابھی تک ان کے سیریل “وجودِلاریب“، “مٹھی بھر مٹی”، “من و سلوی”، “دوراہا” اور ”امربیل“مختلف چینلز پر پیش کئے جا چکے ہیں۔جنہوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی. اپنے پہلے سیریل”وجودِلاریب“کے لئے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا انڈس ویژن ایوارڈ 2005 میں حاصل کیا۔ ”وجودِلاریب“ لکس ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہوا۔ ان تین سیریلز کے علاوہ وہ تین ٹیلی فلمز اورایف ایم 101 اسلام آباد کے لئے”نورکا مسکن“نامی ایک ڈرامہ بھی لکھ چکی ہیں۔ متعدد سیریلز اور ناولز پر کام جاری ہے۔
عمیرہ احمد نے اپنے اس ناول کو سر زمین پاکستان کے نام کیا ہے
نوٹ :: امربیل کی اتنی واضح اور صاف پی ڈی ایف فائل آپکو ویب پر کہیں اور نہیں مل سکے گی یہ پاک فیلوزکی خاص پیش کش ہے جس میں کوئی پاس ورڈ استمال نہیں ہوگا
تو امربیل حاضر ہے… پڑھیں اور انجوائے کریں







December 17th, 2009 at 8:10 pm
amar bail is very touchy novel
December 17th, 2009 at 10:29 pm
Yes It is
By the way drama serial amar bail is repeating these days from TVOne.
July 19th, 2010 at 11:25 pm
it was realy a touchy one but i want to know k amarbail ki timings kia hain
July 20th, 2010 at 2:24 pm
ڈرامہ تو اب ختم ہو چکا ہے شہمیر ، آپ یہاں اسکی تمام اقساط دیکھ سکتے ہیں-
http://www.friendskorner.com/forum/f206/amar-bail-episode-1-a-155158/
July 20th, 2010 at 10:07 pm
plz confirm whether it is PDF or WINWAR file.
July 20th, 2010 at 10:33 pm
@ Haya Khan:
It is a PDF file, compressed in the WinRAR format.