
تحریر: عمیرہ احمد
ہم کہاں کے سچے تھےمیرا پہلا مکمّل ناول تھا جس نے کرن میں اپنی اشاعت کے ساتھ مجھے فوری طور پر مقبولیت دلائی. اگرچہ میرے بعد میں آنے والے ناول کے برعکس اس میں بہت زیادہ سنجیدہ قسم کے موضوعات شامل نہیں ہیں اور یہ ڈائجسٹ میں شا ئع ہونے والے پاپولر فکشن کی ایک اچھی مثال ہے. ٹی وی کے لیے لکھنا شروع کرنے کے بعد جن کہانیوں کی ڈرامائی تشکیل کے لیے مجھ سے کہا جا رہا ہے ان میں سے یہ ناول بھی ہے. کیوں کہ ٹی وی کے میڈیم پر ایسی کہانیاں ناظرین میں فوری مقبولیت حاصل کرتی ہیں. ہم کہاں کے سچے تھےکو کتابی شکل میں آپ کے سامنے لانے کی وجہ اسے ٹی وی سکرین سے پہلے آپ تک پہنچانے کی خواہش ہے۔
Similar Articles at PakFellows Blog:
- Download Zaavia – Part 2 – By Ashfaq Ahmed (PDF)
- Download Zaavia – Part 3 – By Ashfaq Ahmed (PDF)
- Download Zaavia – Part 1 – By Ashfaq Ahmed (PDF)
- Download Haasil by Umera Ahmed
- Download Novel Amar Bail – By Umera Ahmed










2 pings
Download Zaavia – Part 2 – By Ashfaq Ahmed (PDF) | Tea Break says:
July 29, 2009 at 10:21 am (UTC 5)
[...] Download Hum Kahan Kay Sachay Thay – By Umera Ahmed (PDF) [...]
Download Novel Man O Salwa – By Umera Ahmed | Tea Break says:
August 3, 2009 at 4:38 pm (UTC 5)
[...] Download Hum Kahan Kay Sachay Thay – By Umera Ahmed (PDF) [...]