پیر کاملﷺعمیرہ احمد کا بہترین اور شاہکار ناول ہے۔ یہ ناول مددگار ہے ہم سب کی زندگی میں آنے والے اس موڑ کے لیے جب روشنی یا تاریکی کے انتخاب کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ہم چاہیں تو اس راستے پر قدم بڑھا دیں جو روشن ہے اور چاہیں تو تاریکی میں داخل ہو جائیں۔

پیر کامل ﷺہی وہ آواز ہے جو انسان کو تاریکی سے روشنی تک لا سکتی ہے اور لاتی ہے۔ اگر انسان روشنی چاہے تو۔۔۔


pdf_icon1Download complete PDF file from here


Similar Articles at PakFellows Blog: