Geo tou aisay
فاصلہ ضرور ہے
منزلوں سے دور ہے
حوصلہ مگر دکھانا چاہئے
سانس ہے تو آس ہے
آس ہے تو پیاس ہے
پیاس ہے تو پھر بجھانا چاہئے
جھُکی جھُکی نہ ہوں نظریں
جھُکے نہ سر، جیو تو ایسے
سہما سہما سا ہو دل
نہ ہو کوئی ڈر، جیو تو ایسے
آئے جو غم تو مسکراؤ
مسکرا کے گلے لگاؤ
آگے آگے بڑھتے جانا
ساتھ سنگ چلیں
جیو تو ایسے









Recent Comments