A sorry state of affairs, as seen by a poet…
مت رو زرداری، ابھی جان باقی ہے
تیرے لئے تو پورا پاکستان باقی ہے
بی بی قتل ہوئی تیرے ہاتھوں تو کیا
تیرے لئے تو شیری رحمٰن باقی ہے
قائد اعظم تھے قائد ملت
فاطمہ جناح تھیں مادر ملت
لیاقت علی خان تھے شہید ملت
بے نظیر بھٹو تھیں دختر ملت
یوسف رضا گیلانی ہے۔۔۔آٹے کی قلت
اور آ صف علی زرداری ۔ ۔ ۔ ذلت ہی ذلت









2 comments
ڈفر says:
February 28, 2009 at 9:11 pm (UTC 5)
واہ واہ واہ
کیا بات ہے جی
اللہ اس شاعر کو پورا دیوان نصیب کرے
اٰمین
Saeed says:
February 28, 2009 at 9:15 pm (UTC 5)
ہا ہا ہا۔
آمین!
بہت دنوں بعد نظر آئے آج، جناب۔ آتے جاتے رہا کریں۔